10:07 pm
بے شک یہ سب مل بھی جائیں لیکن یہ حکومت نہیں گرے گی، عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا نعیم بٹ نے موجودہ ملکی حالات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جو سب لوگ حکومت کی باتیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حکومت نے یہ کر دیا ، حکومت نے وہ کر دیا۔ لیکن اگر یہ حکومت حق پر ہے اور اگر موجودہ حکومت حق سے آئی ہے، اگر سچ سے آئی ہے، اگر ایمانداری سے اقتدار میں آئی ہے، تو اس حکومت کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ لیکن اگر یہ حکومت نا حق ، بہتان تراشی اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ فراڈ پر مبنی ہے ، تو کوئی اس حکومت میں سے خیر نہیں نکال سکتا چاہے ساری دنیا کے کتب اور ابدال اکٹھا ہو کر جائیں وہ بھی اس حکومت میں سے خیر نہیں نکال پائیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا
کہ اگر یہ حکومت حق پر ہے تو اس کو کسی مفتی یا مولوی کے بیان کی ضرورت نہیں ہے، اللہ ان کی مدد فرمائے گا۔یہ نظام قدرت ہے جسے ہم نہیں بدل سکتے۔ ہم نے جو یہاں کیا ہے وہ ہمیں یہیں پر بھگتنا پڑے گا۔ اگر نافرمانی کی ہے تو موت سے پہلےہی ذلیل ہونا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مولانا نعیم بٹ ملکی حالات پر بات کرتے رہتے ہیں۔ ملک میں آبی بحران کے خدشے کے پیش نظر ڈیمز کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا تب بھی مولانا نعیم بٹ کا بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ان لوگوں کی مثالیں دی ہیں جنہوں نے ڈیم بنایا تھا، ان لوگوں نے ایسا ڈیم بنایا تھا کہ نہ ان سے پہلے کوئی ایسا ڈیم بنا سکا نہ ان کے بعد کوئی ایسا ڈیم بنا سکے گا۔وہ ڈیم اس یقین سے بنایا گیا کہ اس ڈیم سے ہمارا کام بنے گا، اور اس سے ہماری کھیتیاں سیراب ہوں گی لیکن انہوں نے اللہ سے تعلق نہیں جوڑا۔ اللہ سے توبہ نہیں کی۔ ڈیم کا یقین بنا لیا لیکن اللہ کے راستے پر نہیں چلے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس ڈیم کو تباہ کرنے کے لیے ہم نے کوئی آسمانی بجلی نہیں بھیجی، ہم نے چوہے بھیج دئے۔ چوہوں نے ساری ڈیم میں سوراخ کر کر کے ڈیم خشک کر دیا۔ اس سےآنے والے لوگوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ ڈیم بنانے سے تم لوگوں کا کام نہیں بنے گا بلکہ تم لوگوں کا کام توبہ کرنے سے بنے گا۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے