11:35 am
نہ خود پی ٹی آئی میں جا رہا ہوں، نہ ہی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دے رہا ہو ں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میں نہ خود پی ٹی آئی میں جا رہا ہوں، نہ ہی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دے رہا ہو ں ۔کینیڈا میں ایک تقریب کے دوران معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں عمران خان جیسا اچھا لیڈر دیا ہے۔ عمران خان کی نیت اچھی ہے۔وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کی بہتری کے لئے سوچتے ہیں،
بس رب سے دعا کریں کہ وہ ایسے ہی ملک کی خدمت کرتے رہیں۔ایک موقع پر طارق جمیل نے کہا کہ عمران خان کے نظریئے کی دعوت دے رہا ہوں کہ اس کی کیسے حمایت کروں۔ ہمارے ملک میں ٹیکس کی ہیرا پھیری ہے، لوگ ٹیکس کھا جاتے ہیں، لوگ ادھر ادھر ہو جاتے ہیں، کہیں لگ بھی جاتا ہے، تبدیلی تو اللہ سبحان تعالیٰ لاتے ہیں، عمران خان کوشش کر رہا ہے۔ یہ میرا کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔مولانا طارق نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی آپ لوگوں کو پی ٹی آئی میں داخل ہونے کی دعوت نہیں دے رہا، بلکہ عمران خان کے نظریئے کی دعوت دے رہا ہوں کہ کیسے اس کی حمایت کروں، تم لوگ سچ بولو، جھوٹ نہ بولو، دھوکا نہ دو، سازشیں نہ کرو، فراڈ نہ کرو، زنا نہ کرو، شراب نہ پیوں، شراب نہ بیچوں، ڈرگ مافیا نہ بنو، زرق حلال کماؤ، اگر تم رزق حلال پر مر گئے تو ہماری اولادیں تمہارے ناموں کے جھنڈے لگائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی