02:24 pm
ڈی چوک دھرنے کے دوران طاہر القادری کیلئے کفن کس نے خریدے اور ادائیگی کس کی جانب سے کی گئی تھی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کی جانب سے 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کیا گیا ہے ، جس کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں ، حکومت بھی اس مارچ کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہے ، اسی حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ جے یو آئی ف کے گزشتہ تمام ملین مارچز میں ڈسپلن کی ذمہ داری ان کی ڈنڈا بردار فورس کے پاس ہی ہوتی تھی، ابھی تک ڈنڈا بردارفورس کی طرف سے نہ کوئی قانون شکنی سامنے آئی ہے نہ ان کے خلاف کوئی ایف آئی آر
 
درج ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کیلئے کفن اجمل وزیر نے خریدے تھے جب کہ اس کی ادائیگی ق لیگ نے کی تھی۔سلیم صافی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن مذہب کارڈ استعمال کرتے ہیں تو ہم مذمت کریں گے، ہر پارٹی کے جلسوں میں جھنڈے ہوتے ہیں اور کوئی جھنڈا ڈنڈے کے بغیر نہیں ہوتا ہے، ڈنڈے کا غلط اور خلاف قانون استعمال کیا جاتا ہے تو وہ قابل مذمت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن تمام تر نامساعد حالات اور طالبان کے حملوں کے باوجود کبھی مایوس نہیں ہوئے، اپوزیشن نہ میڈیا نہ پارلیمنٹ کے ذریعہ احتجاج کرسکتی ہے نہ ان کی شکایات رفع ہوسکی ہیں، اس لئے ان کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں رہا۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی