03:07 pm
مریم نوا ز جیل میں پیچھے سے یہ خاتون مریم نواز کی جگہ لینے والی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی،تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام کے دوران ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اپنے پارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر موقف پیش کر رہی تھیں اور اسے ن لیگ کے خلاف نیب کی انتقامی کاروائی قرار دے رہی تھیں۔ جس پر پروگرام میں موجود سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا
کہ میں حیران ہوں کہ حنا پرویز بٹ مریم نواز سے زیادہ سیاسی بصریت رکھتی ہیں،مریم نواز ابھی بچی ہے، حنا پرویز بٹ کو تو انہیں تو ٹریننگ دینی چاہئیے۔عارف حمید بھٹی نے حنا پرویز بٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مریم نواز کی جگہ لیں گی۔جس پر انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی اپنی جگہ ہے میں کیوں ان کی جگہ لوں گی؟۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کی گئی، کیا اس پر انہیں سزا نہیں ہونی چاہئیے تھی؟۔حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں عدالت میں موجود تھی ایسی کوئی بات نہیں ہوئی۔ن لیگ اداروں کا احترام کرتی ہے،ہم کبھی بھی اداروں کے خلاف نہیں کھڑے ہوتے جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے حنا پرویز بٹ میں مریم نواز نظر آ رہی ہیں۔۔واضح رہے حنا پرویز بٹ مسلم لیگ ن کی بہت متحرک رہنما ہیں۔انہیں مریم نواز کے قریبی ساتھیوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ حنا پرویز بٹ سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔ فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصاویروں والی نئی کولیکشن لائونچی کی تھی،نامور ماڈلز نے ملبوسات کو زیب تن کے فوٹو شوٹ بھی کرائے،لائونچنگ کے تین دن بعد ہی خواتین کی بڑی تعدادتمام ڈریس خرید لی تھے ے، زیادہ تر ڈریس پر مریم نواز کی تصاویر پرنٹ کی گئی تھیں جبکہ اکثر پر ن لیگ کے قائدمیاں نواز ،مریم نواز اور شیر کے لوگو پر پرنٹ تھے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 