03:50 pm
حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی صوبائی موٹروے بنانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی صوبائی موٹروے بنانے کا اعلان، کہاں سے کہاں تک بنائی جائے گی ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی صوبائی موٹروے بنانے کا اعلان ، 320 کلومیٹر طویل موٹروے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان تک تعمیر کی جائے گی، منصوبے کے باعث پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کی کوشش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں اپنے طور پر موٹرویز کا جال بچھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے پسماندہ علاقوں سے موٹروے گزار کر ان علاقوں کو ترقی دینے کی کوشش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبائی دارالحکومت پشاور سے لے کر ڈی آئی خان تک موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 320 کلومیٹر طویل موٹروے ممکنہ طور پر سی پیک کا حصہ ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ منصوبے کے تحت الگ سے ایک نئی شاہراہ تعمیر کرنے کی بجائے پہلے سے موجود پشاور تا ڈی آئی خان روڈ کو اپ گریڈ کر کے موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا۔ پشاور تا ڈی آئی خان روڈ کو موٹروے میں تبدیل کرنے سے صوبے کے پسماندہ علاقوں میں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ اس منصوبے کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا صوبائی موٹروے منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل صرف وفاقی حکومت کی جانب سے موٹروے منصوبے شروع کیے جاتے تھے۔ جبکہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ نے پہلی مرتبہ صوبائی سطح پر موٹروے منصوبے بنانے کا آغاز کیا تھا۔ گزشتہ دور حکومت میں تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے سوات موٹروے کے منصوبے کا آغاز کیا تھا جس کا بیشتر حصہ آپریشنل کیا جا چکا ہے۔ جبکہ منصوبہ اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اس منصوبے کے باعث خیبرپختونخواہ حکومت سیاحت کے شعبہ کو مزید فروغ دینے میں کامیاب رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 