04:34 pm
احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیاہے ،عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیاہے کہ یہ عدالتی دائر اختیار میں نہیں ہے اس لیے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے ۔یاد رہے کہ آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ہیں
اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں ۔عدالت کا فیصلے میں کہنا تھاکہ آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اقدامات کیے جائیں، عدالت کے پاس ہسپتال کوسب جیل قراردینے کااختیارنہیں، جیل حکام ایگزیکٹوآرڈرکے ذریعے ہسپتال کوسب جیل قراردے سکتے ہیں، ملزم کومتعلقہ پلیٹ فارم سے رجوع کرنا چاہیے۔درخواست آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے دائرکی تھی ،وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے،جیل میں طبی سہولتیں ملناآصف زرداری کاحق ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سابق صدر کو جیل سے ہسپتال منتقل کیا جائے،عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی