06:04 pm
ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر بھی بھارت پاکستان کا کچھ نہ بگاڑ پایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر بھی بھارت پاکستان کا کچھ نہ بگاڑ پایا ، دنیا کے 3طاقتور ممالک پاکستان کی پشت پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے ۔۔۔ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششوں کا معاملہ، پاکستان کی بڑی کامیابی، 3 طاقتور ممالک نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔پیر کے روز پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان اہم مذاکرات میں پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا
۔پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان اہم مذاکرات میں پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان کی نئی رسک اسسمنٹ سٹڈی پر ایف اے ٹی ایف حکام نے اظہار اطمینان کیا۔ چین، ترکی اور ملائیشیا نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رپورٹ میں دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف کوششوں کو سراہا گیا۔ پاکستان سے پوچھے گئے اضافی سوالوں کے جواب کا سیشن بھی ہوا۔ پاکستانی وفد کے تمام ارکان نے سوالوں کے جواب دیئے۔پاکستانی وفد نے بھارتی وفد کی جانب سے کیے گئے سوالوں کے جواب بھی دئیے۔ بھارتی وفد نے پاکستانی وفد سے دہشتگردی اور ان کے ٹھکانوں سے متعلق سوال کیا۔پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف رپورٹ پیش کی اور مدلل جواب دیا۔ اجلاس میں سوالوں کے جواب کا مرحلہ مزید بھی جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی