07:00 pm
جب شہزادہ ویلیم چھوٹے تھے توانہیں اور لیڈی ڈیانا کو پاکستان کی معروف شخصیت نے کیا بات کہی تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز برطانوی شاہی جوڑا پاکستان میں 5روز ہ دورے پر آیا ۔ نور خان ایئر بیس پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا پر تپاک استقبال کیا ۔ آج شاہی جوڑے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں مختلف مقامات کا دورہ کیا اور وزیر اعظم پاکستان او ر صدر مملکت سے بھی ملاقات کی ۔ شہزادہ ولیم وزیراعظم عمران خان کو اچھی طرح جانتے ہیں کیونکہ وہ ان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے دوست ہیں،اور وہ عمران خان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے رہے ہیں۔
چونکہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ اور پرنس ولیم کی والدہ مرحومہ لیڈی ڈیانا بہترین دوستیں تھیں اس وجہ سے شہزادے ولیم کو بچپن میں کچھ وقت عمران خان کے ساتھ گزرا جس کا ذکر انہوں نے اپنے دورہ پاکستان میں بھی کیا۔اسی حوالے سے برطانوی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہزادے ولیم کا دورہ پاکستان ان کی بچپن کی یادوں کو واپس لے آئے گا۔شہزادہ ولیم بچپن میں عمران خان کے باغ میں کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں۔تب مشہور کرکٹر عمران خان نے 11 سالہ ولیم کو بتایا کہ وہ ایک دن پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے ، لیکن انھیں یقین نہیں آیا۔شہزادے نے اس وقت پاکستان کاسرکاریی دورہ کیا جب وہی مشہور کرکٹر پاکستاب کے وزیر اعظم بن گئے۔برطانوی میڈیا نے اسے شہزادہ ولیم اور عمران خان دونوں کے لیے ایک خاص لمحہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر