10:19 pm
 صلاح الدین کے والد نے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں شامل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اے ٹی ایم واقعہ سے شہرت پانے والے صلاح الدین کے والد کا مسجد میں جا کر اچانک  ایسا اعلان کہ پاکستانی ششدر رہ گئے ، آج کی بڑی خبر ۔۔۔ رحیم یار خان میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے والد نے بیٹے کے قتل کے مقدمے میں شامل پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا۔ فیصل آباد میں اے ٹی ایم سے چوری کرنے کے بعد منہ چڑانے والی ویڈیو سے مقبول ہونے والا ملزم صلاح الدین یکم ستمبر کو رحیم یار خان پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا تھا۔  صلاح الدین کی ہلاکت کے بعد تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا گیا تھا
لیکن اب صلاح الدین کے والد نے پولیس اہلکاروں کو معاف کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق محمد افضال نے گاؤں گورالی کی مسجد میں معافی کا اعلان کیا اور اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف بھی موجود تھے۔میڈیا سے گفتگو میں صلاح الدین کے والد کا کہنا تھا کہ اللہ کی رضا کیلئے پولیس اہلکاروں کو معاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس واقعے کے بعد ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ڈی ایس پی سمیت دیگر ملوث اہلکاروں کو معطل بھی کیا گیا تھا۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کی جانب سے صلاح الدین پر تشدد سے انکار کیا گیا لیکن بعد میں فارنزک رپورٹ میں زیر حراست ملزم پر تشدد کی تصدیق ہوئی تھی۔ فارنزک رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کی موت سے پہلے اس پر تشدد کیا گیا، دائیں بازو کے اوپر اور پیٹ کے بائیں حصے پر تشدد کیا گیا تھا، جسم کے تشدد والے حصوں میں خون کے لوتھڑے تھے، صلاح الدین کو پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے سانس پھولنے کی بھی شکایت تھی۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی