10:32 pm
برطانوی شاہی جوڑے کی رکشے  میں پاکستان مونومنٹ آمد ،ویڈیو لنک میں دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے کی رکشے میں بیٹھ کر پاکستان مونومنٹ آمد، تقریب میں شرکت کے لیے شہزادی کیٹ اور شہزادہ ولیم رکشے میں بیٹھ کر پاکستان مونومنٹ پہنچ گئے۔ شاہی جوڑا رات کے کھانے کے لیے پاکستان مونومنٹ پہنچا جہاں پاکستانی فنکار، غیرملکی سفراء اور بہت سے مہمانوں نے انکا استقبال کیا۔ اس موقع پر شہزادہ ولیم نے شیروانی زیب تن کر رکھی تھی جبکہ شہزادی کیٹ نے پاکستان جھنڈے کے رنگھ والی سبز پاکستانی قمیض اور سفید شلوار پہنی ہوئی تھی۔ شاہی جوڑا رکشے میں بیٹھ کر تقریب میں پہنچا۔
اس سے قبل آج صبح برطانوی شاہی جوڑا وزیراعظم ہاؤس پہنچا جہاں انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کیٹ مڈلٹن نے سبز رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کر رکھا تھا جس سے پاکستان کی ثقافت جھلک دکھ رہی تھی۔ شاہی جوڑے کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت چار وزراء ظہرانے میں شریک ہوئے۔ اس کے بعد شاہی جوڑے نے اسلام آباد کے سرکاری اسکول کا دورہ کیا جہاں شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے ساتھ گُھل مل گئے۔ تعلیمی اداروں کے دورے کے موقع پر شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن گاڑی سے اُترے تو وہاں موجود سکیورٹی اہلکار نے شہزادہ ولیم کو سیلوٹ پیش کیا جس پر شہزادہ ولیم نے سکیورٹی اہلکار سے مصافحہ کیا۔ سکیورٹی اہلکار نے کیٹ مڈلٹن کو دیکھ کر انہیں بھی سیلوٹ پیش کیا جبکہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا جس پر اہلکار نے کیٹ مڈلٹن سے بھی مصافحہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی