11:21 pm
 (ن) لیگ نے اپنے دور میں مشکل فیصلے نہیں کیے،علی نواز اعوان

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے اپنے دور میں مشکل فیصلے نہیں کیے، پی ٹی آئی کوکرنے پڑرہے ہیں،پی ٹی آئی حکومت کوملک کی سمت درست کرنی ہے،دھاندلی معاملے پرپی ٹی آئی نے تحریک چلائی ،بیانیہ بنایا مگر آزادی مارچ والو کا کوئی بیانیہ ہی نہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے کہا کہ احتجاج عوام کا حق ہے مگر بغیر کسی بیانیہ ، بغیر کسی جواز کے احتجاج کرنا کونسا ٹھیک ہے ،
آزادی مارچ والوں کے پاس جو چار پوائنٹس کا ایجنڈا ہے ان میں مسئلہ کشمیر ، مہنگائی ، ناموس رسالتؐ اور احتساب ہے جو کہ ملک میں اس وقت کوئی ایسا ایشو ہی نہیں ہے جب تحریک انصاف نے تحریک چلائی تھی اس وقت ملک میں مسائل کے انبار لگے ہوئے تھے۔مولانا فضل الرحمن دس سال تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے مگر مسئلہ کشمیر کو دنیا میں اجاگر تک نہیں کیا گیا جتنا عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور اقوام متحدہ میں موجود اکثریت نے ہمارے موقف کی حمایت کی ہے ، منی لانڈرنگ کے ایشو کو بھی ہماری حکومت نے اٹھایا ۔ڈنمارک میں جب توہین رسالت پر مبنی کارٹون چھاپے گئے تو تحریک انصاف نے یہ معاملہ ڈنمارک کے ساتھ اٹھایا اور اس پر شدید احتجاج کیا جس کے بعد یہ حل ہوا۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن کا مسئلہ اسلام نہیں اسلام آباد ہے اگر عوام انہیں ووٹ دیتے تو وہ اسمبلی آتے ، عوام نے انہیں پچھلے انتخابات میں بھی مسترد کردیا اور اب بھی عوام اس کے ساتھ کھڑی نہیں ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور حکومت میں سخت فیصلے نہیں کیے جس کے باعث ملکی معیشت کو نقصان پہنچا ہمیں لیگیوں کی طرح حکومت نہیں کرنی بلکہ ہمیں پاکستان اور قوم کے بہترین اور روشن مستقبل کیلئے سخت فیصلے کرنے ہیں جو ہم کررہے ہیں اور آئندہ ملک کی سمت درست کرنی ہے

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا