11:31 am
ہم پاکستان کے اس شہر کو سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا شہر بنا دیں گے

ہم پاکستان کے اس شہر کو سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا شہر بنا دیں گے

11:31 am

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم پاکستان کے اس شہر کو سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا شہر بنا دیں گے ، چین نے پاکستان کے کس شہر کے بارے میں یہ اعلان کردیا ، جانیں چین کا ساحلی شہر گوادر کو پاکستان کا سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا شہر بنانے کا اعلان، چئیرمین چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی ژانگ باؤ زونگ کا کہنا ہے کہ گوادر اگلے 7 سال میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافے کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا، مقامی آبادی کیلئے 47 ہزار روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، یہ شہر کراچی سے زیادہ کامیاب تجارتی شہر بنے گا۔تفصیلات کے مطابق چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ نے کہا ہے
کہ گوادر اگلے 7 سال میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافے کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا، مقامی آبادی کو 000 47کو روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے۔ چیئرمین باؤ زونگ نے کہتے ہیں کہ گوادر کے ساحلی شہر کو کراچی سے زیادہ کامیاب تجارتی شہر بنانے کے ذریعے سے پاکستان کو مدد فراہم کرنے کی سعی کی جارہی ہے اور یہ مستقبل میں پاکستان کو سب سے زیادہ آمدن فراہم کرنے والا شہر بن جائے گا۔ گوادر اگلے سات سالوں میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافے کے لئے نہایت اہم شہر ثابت ثابت ہوگا اورمقامی آبادی کے لئے 000 ,47 روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور سالانہ ایک ارب ڈالر کی تجارت فروغ پائے گئی۔ واضح رہے کہ چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی اور اس کی ماتحت مختلف کمپنیئوں نے اگلے 23 سالوں تک گوادر بندرگاہ اور گوادر فری زون کا انتظام سنبھالا ہوا ہے۔جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں صنعتی و زرعی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور گوادر بندر گاہ کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران کئی نئے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ جبکہ آئندہ چند روز میں پہلا کارگو جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جس کے بعد گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی۔ دوسری جانب ہانگ کانگ کے ہچی سن پورٹ ہولڈنگ گروپ نے پاکستان میں 420 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا، ہچی سن گروپ سرمایہ کاری کے نتیجے میں 3000 ملازمتیں بھی دے گا،اور سرمایہ کاری کو ایک ارب تک بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ہچی سن پورٹ ہولڈنگ گروپ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں مشیر تجارت، معاون خصوصی اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ملاقات میں ہچی سن گروپ نے پاکستان کی معیشت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہانک کانگ کے گروپ کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے 420 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر شکریہ بھی ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی