02:07 pm
پارٹی کی قیادت کون کرے گا ، شہباز شریف نہیں بلکہ ۔۔

پارٹی کی قیادت کون کرے گا ، شہباز شریف نہیں بلکہ ۔۔

02:07 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سیاست ان دنوں کڑے احتساب سے گزررہی ہے جس کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی اکثریت نیب کی عقابی نگاہوںمیں ہے ۔ انہیں حالات کے پیش نظر بلاول اپنے والد کے جیل میں ہونے کے باعث ان کے سیاسی مشوروں کی کمی کے باوجود ان کی غیر موجودگی میں پی پی کو ہیڈ کر رہے ہیں جبکہ ن لیگ فی الحال منجھدار میں دکھائی دیتی ہے ۔ پارٹی کو کون ہیڈ کر رہا ہے اور اسے کون ہیڈ کرے گا ، یہ سب باتیں زبان زد عام ہیں ۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر نواز شریف کی خواہش کے مطابق شہباز شریف نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو پھر ڈریں اُس وقت سے جب کوٹ لکھپت جیل سے ایک اعلان ہو گا کہ میری عدم موجودگی میں کیپٹن (ر) صفدر پارٹی کی قیادت کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ میں وہ خبر دے رہا ہوں جس کی باپ بیٹی یعنی نواز شریف اور مریم نواز کے مابین ڈسکشن ہو چکی ہے۔مریم نواز نے اپنے والد سے کہا ہے کہ چچا ہمیں چکر دے رہے ہیں۔ وہ پہلے بھی ائیرپورٹ پر نہیں آئے تھے۔ آج تک ہم پر دباؤ ہی بڑھتا جا رہا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر کچھ دنوں سے کیپٹن (ر) صفدر کا لہجہ دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ انہوں نے جارحانہ رویہ اپنا لیا ہے اور یہ لب و لہجہ درحقیقت ان کی اہلیہ مریم نواز کا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک خبر آئی تھی کہ کیپٹن (ر) صفدر نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے ساتھ بیٹھ کر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کرنے سے انکار کر دیا اور خود مولانا فضل الرحمان سے علیحدگی میں ملاقات کی تھی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے واضح طور پر مولانا فضل الرحمان کو کہا کہ مسلم لیگ ن کی مارچ میں شرکت کا فیصلہ شہبازشریف نہیں بلکہ نوازشریف اور مریم کی ہدایت پر ہوگا۔ آئندہ آپ نے جو بھی بات کرنی ہے وہ مجھ سے کرنی ہے ۔ کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ میں آپ کا پیغام نوازشریف اور مریم کو پہنچا دوں گا، آئندہ ملاقات فضل الرحمان کی شہبازشریف کی بجائے کیپٹن (ر) صفدر سے ہوگی۔ نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے فیصلے کیپٹن (ر) صفدر کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس وقت مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز جیل میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں