03:42 pm
شہزادی کیٹ کے پاکستانی لباس پہننے پر گلالئی اسماعیل نے کیا افسوسناک بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (احمد ارسلان) برطانوی شاہی جوڑا اس وقت پاکستان میں اپنے 5روزہ دورے پر آیا ہواہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے انہیں عزت و تکریم دی جا رہی ہے اس کا ذکر پوری دنیا میں ہے ۔ بین الاقوامی میڈیا میں جس طرح سے پاکستان کا ایک مثبت امیج بن رہا ہے جس سے یقیناً دنیابھر میں پاکستان کیلئے قائم منفی رائے عامہ کا خاتمہ ہوگا ۔ برطانوی شہزادی پاکستانیوں میں اپنے دورے کے دوران اس لیے بھی بے حد مقبول ہیں کیونکہ انہوں نے وطن عزیز کی ثقافت اور کلچر کا احترام کرتے ہوئے مغربی لباس پر مشرقی لباس کو فوقیت دی ۔
بلا شبہ شلوار قمیض میں شہزادی کیٹ انتہائی سوبر نظر آئیں تاہم پاکستان سے فرار گلالئی اسماعیل کو غالباً یہ بات ہضم نہ ہو سکی اور انہوں نےشہزادی کیٹ کے پاکستانی لباس پہننے پر تنقید کر ڈالی ۔ انہوںنے کہا’’مشرق سے لے کر مغرب تک“ثقافت”کی عزت کا بوجھ عورت کے ہی کندھے پر کیوں،ولیم سے یہ توقع نہیں کہ وہ دیسی کلچر کو عزت دینے کے لیے پاکستانی قومی لباس زیب تن رکھیں کیوں؟ ولیم صاحب شاید صرف ریسیپشن پر دیسی کپڑے پہنیں،لیکن کیٹ سے توقع کی جائے گی کہ وہ سارے ٹرپ پر پاکستانی لباس ملبوس رکھیں‘‘ ۔ گلالئی اسماعیل کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین گلالئی اسماعیل کو تنقید کا نشا نہ بنا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں