03:51 pm
 حکو مت نے مہنگائی سے چُھٹکارا دلوانے  کا حل ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے سے قبل عوام سے جو وعدے کیے تھے اُن میں سے ایک مہنگائی کو ختم کرنا تھا لیکن حکومت کے پہلے ہی سال میں ملک بھر میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں عوام بھی موجودہ حکومت سے مایوس ہونے لگی۔
تاہم اب وفاقی حکومت نے عوام کو مہنگائی سے چُھٹکارا دلوانے کے لیے حل ڈھونڈ نکالا ہے۔تفصیلات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتیں الیکٹرانک طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے درست دام کے نام سے موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی۔ وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے اس ایپلی کیشن کا افتتاح کیا۔ موبائل ایپلی کیشن پر ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر اشیا ضروریہ کے تازہ ترین نرخ اپڈیٹ کرے گی۔جس سے شہریوں کو ہر چیز کی قیمت صرف ایک کلک کے ذریعے دستیاب ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں