07:19 pm
دنیاکوپیغام دیتاہوں کہ عمران خان سے بطوروزیراعظم پاکستان مذاکرات  نہ کیے جائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جے یوآئی کے امیرمولانافضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کے مطالبات کے حوالے سے کہاہے سیاست میں بات چیت کے درواز ے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں جبکہ ان ہائوس تبدیلی ہمارادردسرنہیں ہے کیونکہ ہم نے دوسراآپشن رکھاہی نہیں ہے ،اسلام آبادمیں نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹرمیرحاصل بزنجو سے ملاقات کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نیشنل پارٹی کی جانب سے حمایت پران کاشکریہ اداکیا۔میرحاصل بزنجو نے اس موقع پرکہا
کہ اپوزیشن جماعتیں مولاناصاحب کے ساتھ نہیں ہیں ،ایساپروپیگنڈاکرکے اپوزیشن کوتقسیم کرنے کی کوشش کی گئی۔ان کاکہناتھاکہ انتخابات کے بعدپہلی ملاقات میں ہی ہماری تجویز تھی کہ یہ دھاندلی زدہ انتخابات ہیں اس لیے ان اسمبلیوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی کی بات مان کراسمبلیوں میں گئے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر