08:19 pm
دنیاکی کوئی طاقت اس سے اقتدارواپس نہیں لے سکتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جہلم کے ایک بزرگ شہری کی ویڈیوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپروائرل ہورہی ہے اس ویڈیومیں بزرگ شہری مولانافضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حکومت گراناکوئی خالہ جی کاگھرہے اگریہاں کارپوریشن نے چاولوں کی ایک دیگ رکھی ہوتواسے کوئی نہیں ہٹاسکتا۔مولاناحکومت کو توایسے سمجھ رہے ہیں کہ جیسے ان کے لالے کامال ہے۔آپ اس کی بات کررہے ہیں جواپنے حلقے سے نہیں جیت سکا۔فضل الرحمٰن علی امین گنڈاپورسے ہارگیااس کواپنے گھروالوں نے ووٹ نہیں د ئیےمیں ایک عام بندہ ہوں آپ مجھے یہاں سے کسی جگہ سے بھی الیکشن لڑوالیںمیں اگراسے شکست نہ دے دوں توکہہ دینا۔آج آزادحکومت ہے
جس عمران خان کوکہتے تھے کہ یہ تقریرنہیں کرسکتایہ بات نہیں کرسکتا یہ گفتگونہیں سمجھتااس نے سارے چوروں کواندرکردیاہےسارے بڑے بڑے ڈاکوئوں کواندرکردیاہےسب بڑے بڑے بدمعاشوں کواندرکردیاہےسب غنڈوں اورلوگوں کامال لوٹ کرکھانے والوں کواندرکردیاہےاس سے اوربڑی طاقت کیاہو۔اس سے بڑااورعقل کیاہوپہلے غریب،مسکین ،یتیم اورمجبور پکڑ اجاتاتھاآج سرمایہ داراورجاگیرداراندرہیںجوسونے کاچمچہ لیکرپیداہوئے تھے آج وہ دال روٹی کھارہے ہیں۔اس سے زیادہ عمران خان کیاکرے۔بھائی جس شخص نے اقوام متحدہ کے اندرکلمہ پڑھااورکہاکہ ہم نبی کریم ؐ کے دیوانے ہیں اے کافروں تم ان کی گستاخی کرتے ہوتوہماراسینہ چھلنی ہوجاتاہےیہ عمران خان نے کہاہے مولاناصاحب نے تونہیں کہامولاناصاحب کوتویہ جرات نہیں ہوئی۔ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اوریہ قوم عمران خان کیساتھ ہےہم ہراس شخص کیساتھ ہیں جواچھاہے اورملک وقوم کی خدمت کرتاہے۔مولاناصاحب آپ وظیفے اورتہجدپڑھناشروع کردیںکہ یااللہ مجھے اقتداردے دے۔یہ بات یادرکھیں کہ عمران خان کواللہ تعالیٰ نے اقتداردیاہے اوراللہ تعالیٰ کے علاوہ دنیاکی کوئی طاقت عمران خان سے اقتدارواپس نہیں لے سکتی کیونکہ وہ خدمت کاجذبہ رکھتاہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر