11:16 pm
وزیراعظم ان ہائو س تبدیلی کےلئے تیار ہو چکے ہیں، جے یو آئی(ف)

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ان ہائوس تبدیلی کا اشارہ دے چکے ہیں۔اور اپنی جگہ نام بھی تجویز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںمیزبان ندیم ملک کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما شاہ اویس نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے آزاد ی مارچ سے پہلے ہی اپنے قریبی دوستوں سے ڈسکشن کی ہے اوراس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے حالات بہت زیادہ بگڑا گئے ہیں
اس لئے اب وہ ان ہائوس تبدیلی کےلئے تیار ہوچکے ہیں۔ انھوںنے اپنی جگہ ایک نام بھی دیا ہے جس کی ایک اور نااہل شخص نے مخالفت کی ہے۔شاہ اویس نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم کا تجویز کردہ نام وزیرخارجہ کا ہی ہو۔ یہ سب باتیں ہوچکی ہیں۔ آزادی مارچ ضرور ہوگا اور حکومت از خود ہی سمٹ جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی