11:36 am
راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا۔ تاہم راولاکوٹ میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش کشمیر، راولاکوٹ 08 اور مری میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ رات کے اوقات میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں موسم سرداور خشک رہنے کا امکان ہے۔پنجاب میں مری، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اٹک، میانوالی، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، نارووال، چکوال، حافظ آباد کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع (ابیٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال، مالاکنڈ، صوابی، سوات، دیر، مردان، چارسدہ، پشاور، ہنگو، کوہاٹ، بنوں، کرک، لکی مروت، ٹانک، ڈیرہ اسمعیل خان، شانگلہ) میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 