12:27 pm
 ہم 15 لاکھ لوگ اسلام آباد لائیں گے،جے یو آئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے جنرل سیکرٹری جے یو آئی سندھ مولانا راشد محمود سومرو کو بار بار چیلنج کیا کہ وہ لکھ کر دیں کہ وہ اسلام آباد آئیں گے اور حکومت کی چھٹی کرائیں گے۔اس پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نے کہا کہ میں آپ کو یہ لکھ کر دیتا ہوں اور دستخط کرکے پوری قوم کو دکھاتا ہوں ہم 15 لاکھ لوگ اسلام آباد لائیں گے ۔مولانا راشد سومرو نے کہا کہ میں یہ بھی لکھ رہا ہوں کہ سندھ سے 4 لاکھ سے زائد لوگ آئیں گے جس پر پروگرام کے میزبان حامد میر نے کہا کہ یہ بھی لکھ کر دیں اگر سندھ سے 4 لاکھ لوگ نہ لاسکے تو وہ آئندہ لاڑکانہ سے الیکشن نہیں لڑیں گے
۔راشد محمود سومرو نے کہا کہ وہ یہ بھی لکھ کر دینے کے لیے تیار ہیں۔ مولانا راشد سومرو نے یہ تحریر لکھ کر اسکرین پر ناظرین کو بھی دکھائی اور فیصل واؤڈا کو دے دی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا نے کہا کہ اگر کل مسلم لیگ اور جے یو آئی کے مذاکرات کامیاب ہوجاتے ہیں تو آپ اس تعداد کو دگنا کرلیں۔اس کے بعد نے راشد محمود سومرو کی تحریر پر بطور گواہ دستخط بھی کئے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واؤڈا کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی کیا سوچ کر اسلام آباد آرہی ہے، انہیں کوئی مسئلہ یا پریشانی ہے تو ہم سے بات کریں، کسی جگہ نفرت انگیز تقریر کی وجہ سے پیمرا نے مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگائی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 