03:51 pm
نیب کے تمام قیدیوں سے متعلق بڑا فیصلہ،سیاسی قیدیوں کی دیگر قیدیوں کیساتھ کون سی ڈیوٹی لگائی جاسکے گی؟جانئے

لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت کا 5کروڑ سے زائد کی کر پشن میں ملوث نیب کے تمام قیدیوں کیلئے اے اور بی کلاس ختم کر نے کا فیصلہ،تمام سیاسی قیدیوں کی دیگر قیدیوں کیساتھ مشقتی کی ڈیوٹی لگائی جاسکے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں نیب قوانین میں تر امیم کے حوالے سے ایک آرڈننس کی منظوری دی جائیگی جسکے بعد نیب کے تمام قیدیوں کو دی جانیوالی اے اور بی کلاس مکمل طور پر ختم کر دی جائیں گی اور پانچ کروڑ سے زائد کی کر پشن میں ملوث وہ افراد جو کسی کیس میں جوڈیشل
 
ریمانڈ پر ہے یا عدالت انکو سزا سنا چکی ہے انکو جیل اور نیب میں سی کلاس ہی دی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نیب کے حوالے سے اس آرڈننس کی پہلی منظوری دے چکے ہیں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم آرڈننس کو منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کر یں گے جہاں اسکی منظوری دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے