04:31 pm
عمران خان کا بنی گالاکی سکیورٹی پرہونیوالے45لاکھ روپے کےا خراجات اپنی جیب سے اداکرنے کافیصلہ

عمران خان کا بنی گالاکی سکیورٹی پرہونیوالے45لاکھ روپے کےا خراجات اپنی جیب سے اداکرنے کافیصلہ

04:31 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کچھ ماہرین نے بنی گالا کی سیکیورٹی پر خدشات کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہاں خاردار تار لگانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وہاں کتے پالے ہوئے ہیں اور وہ کہتے ہیں یہ تو کرفیو لگا دیتے ہیں۔تاہم بنی گالا میں خاردار تاروں اور تیز روشنیوں کی ضرورت تھی۔بنی گالا پر خاردار تاریں لگانے کا بجٹ 40 سے 50لاکھ کے درمیان بنا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یہ پیسے پارٹی فنڈ میں سے خرچ کیے جائیں گے۔ہارون الرشید نے کہا کہ شریف خاندان نے تو 70کروڑ روپے کی دیوار بنائی تھی۔لیکن عمران خان نے یہ پیسے خود دینے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک اچھی تبدیلی ہے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کو ملک کے علاوہ اپنے غیر ملکی دورں میں بھی سیکورٹی بڑھانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود ں یہ بار بار کہتا آ رہا ہوں
کہ وزیراعظم عمران خان اپنی سیکیورٹی بڑھائیں۔اور میں ابھی بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عمران خان کو اپنی سیکیورٹی بڑھانی چاہئیے کیونکہ ان کی سیکیورٹی اس وقت بہت اہم ہے۔ لوگوں سے رابطوں والی بات سائیڈ پر رکھ کر عمران خان کو اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھنا چاہئیے۔عمران خان کو بے شمار شخصیات سے خطرات ہیں۔اس میں اندرونی و بیرونی طاقتیں ملوث ہیں،ان سب کا اگر کوئی ایک ہدف ہے تو وہ عمران خان کی ذات کا ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں شریف خاندان نے اپنی سیکورٹی پر کروڑوں روپے ؒخرچ کیے تھے جب کہ کئی ہزار اہلکار بھی تعینات ہوتے تھے۔ اد رہے کہ شریف برادران کے دور اقتدار میں ان بنکرز میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات ہوتے تھے جنہیں واپس بلایا لیا گیا تھا۔گذشتہ برس ستمبر میں پنجاب پولیس نے رائے ونڈ روڈ پر جاتی امرا کو دی جانے والی سکیورٹی واپس لے لی تھی۔ پنجاب پولیس نے جاتی امرا کی سکیورٹی واپس لیتے ہوئے شریف خاندان کی رہائش گاہ پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کو واپس بُلا لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا کی سکیورٹی پر 4 اے ایس آئی اور 43 اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد تعینات کی گئی تھی جسے واپس بُلا لیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس ہی مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے گھر کے باہر قائم تمام رکاوٹوں اور تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی