05:29 pm
رات کے وقت پاکستانی خواتین فون کرکے کیا افسوسناک باتیں کرتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریسکیو 1122 کی سہولت کو شہریوں کو بروقت طبی امداد پہنچانے اور شہریوں کی مدد کے لیے متعارف کروایا گیا تھا۔ لیکن کچھ شرارتی شہریوں نے اس نمبر کو بھی شغل کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خیبرپختونخواہ میں ریسکیو 1122 کے ترجمان عروج شیرازی نے ان بے معنی اور فیک کالز کی بڑھتی ہوئی تعداد کی تشویش ناک صورت حال بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر فیک کالز میں غیر ضروری باتیں پوچھی یا بتائی جاتی ہیں
جیسے کہ اکثر لوگ کال کر کے کسی فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کا نمبر یا کھانے کی ترکیب پوچھ لیتے ہیں یا کال ملا کر فون بچوں کو پکڑا دیتے ہیں۔ ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ ہمیں دن میں زیادہ تر بچوں اور رات کے اوقات میں زیادہ تر خواتین کی فون کالز موصول ہوتی ہیں۔ خواتین کال کر کے گپ شپ لگانے کی کوشش کرتی ہیں تو ہم انہیں بتاتے ہیں کہ یہ سرکاری نمبر ہے اور اس کو ذاتی طور پر استعمال کرنے پر پابندی ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں ورنہ ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ریسکیو اہلکار کا کہنا ہے کہ کئی خواتین ان سے ذاتی نمبر کا تقاضہ بھی کرتی ہیں لیکن وہ اپنے فرض پر توجہ دیتے ہوئے ایسے نمبر بلاک کر دیتے ہیں۔ اکثر لوگ کال کر کے کہتے ہیں جلدی پہنچیں آگ لگ گئی ہے۔ ہم اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے جب جگہ کی تفصیل پوچھتے ہیں تو کہا جاتا ہے چولہے پر۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی