05:51 pm
بے ہودہ الفاظ کا استعمال اور نازیبا لباس، فحش ڈانس رقص کرنیوالی 2معروف اسٹیج اداکارائوں پر پابندی لگادی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورکی دو اسٹیج اداکاراؤں پر پابندی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ندا چوہدری اور سونیا سیٹھی پر فحش ڈانس اور بے ہودہ جملے بولنے کا الزام ہے۔جس کے بعد دونوں اسٹیج ادکاراؤں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے اداکاراؤں پر پابندی لگانے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔اس سے قبل بھی فحش ڈانس کی وجہ سے کئی اداکاراؤں پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔تین سال قبل الفلاح تھیٹر میں چلنے والے ڈرامے میں آفرین خان اور خوشبو نے فحش ڈانس پیش کیا تھا۔ تاہم مانیٹرنگ ٹیم نے صرف اداکارہ آفرین خان کے رقص پر پابندی عائد کی۔ ڈی سی او کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں اداکارہ آفرین کو پندرہ روز کے لئے کسی بھی قسم کی پرفارمنس سے روک دیا گیا تھا۔
اس سے پہلے بھی اداکارہ پر پابندی لگ چکی ہے۔ حکومت پنجاب نے فحاشی ، عریانی ،قابل اعتراض جگت بازی، ذومعنی مکالموں کی روک تھام کیلئے سٹیج ڈراموں کی کڑی نگرانی کی ہدایت بھی کی تھی۔عید کے موقع پر جاری کیے گئے ایک ہدایت نامے میں بتایا گیا کہصوبہ بھر کے مختلف شہروں میں سٹیج کئے جانے والے ڈراموں میں فحش ڈانس، عریاں لباس، بے ہودہ و ذو معنی مکالموں کی روک تھام ، بد اخلاقی سے گریز اور قواعد وضوابط کی پابندی یقینی بنانے کیلئے تمام تھیٹرز ، سینما ہالوں اور سٹیج ڈرامہ کے مقامات کی کڑی نگرانی کریں تاکہ عید کے موقع پر عوام کومعیاری و صاف ستھری تفریح دستیاب ہو سکے۔فیصل آباد ڈویژنل انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ تمام تھیٹر و سٹیج ڈرامہ منتظمین کو بھی آگاہ کیا گیا کہ وہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی سے باز رہیں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے سمیت غیر اخلاقی حرکات اورفحاشی و عریانی پھیلانے کے مرتکب سٹیج آرٹسٹس کو گرفتار کر کے تھانو ں میں بند کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر زکی سربراہی میں ویجیلنس کمیٹیا ں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں جو عید کے ایام میں سٹیج ڈراموں پر کڑی نظر رکھیں گی۔

تازہ ترین خبریں

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

سابق وزیر دفاع کو تین سال قید کی سزا۔۔؟ کونسا ملکی راز افشا کرنے کا الزام لگ گیا

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی