09:12 pm
مولانا بلاول اور شہباز شریف کو ساتھ لیے بغیر ہر گز اسلام آباد مت جائیں، اوریا مقبول جان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار اوریامقبول جان کہتے ہیں کہ اگر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھرنے میں نہیں آتیں تو جس طرح کے لوگ وہ ساتھ لے کر جا رہے ہیں۔ مجھے ڈر ہے کہ دوبارہ جامعہ حفصہ جیسا واقعہ پیش نہ آجائے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران اینکر عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اوریامقبول جان کا کہناتھا کہ جس دن سی این این پر یا بی بی سی پر مولانافضل الرحمان کے ساتھیوں کی تصویریں چل گئیں
۔اس دن یہ کہہ دیا جائے گا کہ یہ ہیں وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام لگ سکتا ہے۔کیونکہ دس سال میں عالمی میڈیا نے انھی لوگوں کی تصویریں دکھا کر دنیا کو بتایا ہے کہ یہ دیکھو دہشتگرد اس طرح کے ہوتے ہیں۔تو میرا یہ مولانا فضل الرحمان کویہ واضح مشورہ ہے کہ اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ عمران خان چلا جائے۔ اس وقت تک اسلام آباد نہ جائیں جب تک کنٹینر پر ایک طرف بلاول ، دوسری طرف شہبازشریف اور تیسری جانب محمود اچکزئی نہ کھڑا ہوجائے۔ورنہ میں نے مغرب میں عمر گزار دی ہے۔ ان کا میڈیا ، بڑی طاقتوں ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی اداروں کو یہی بتائے گا کہ جس دن عمران خان گیا ، یہ مولوی حکومت میں آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی