09:26 pm
ارشاد بھٹی کا مذہب کی سیاست کرنے پر مسلم لیگ (ن) پر گہرا طنز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی لکھتے ہیں کہ آج مسلم لیگ (ن) کی قیادت مولانا فضل الرحمان کی چھتری کے نیچے جمع ہو رہی ہے لیکن اسی سابقہ حکومتی جماعت نے اسی مذہب کے نام پر اپنے دور میں جوتے اور گولیاں کھائیں اور منہ پر سیاہیاں ملوائیں ۔ اپنے کالم میں ارشاد بھٹی لکھتے ہیں مانا مسلم لیگ(ن) کی ڈکشنری میں مذہبی سیاست، سیاست میں مذہب سب جائز ہے، مانا کہ نواز شریف کی پرورش ضیاء الحق نے فرمائی پھر بھی جب ابھی کل اپنی ہی حکومت میں مذہبی سیاست، نفرتی فتوؤں کی بدولت نواز شریف کو دینی مدرسے میں جوتا لگ چکا، شہباز شریف فتوے بھگت چکے، خواجہ آصف کے منہ پر سیاہی پھینکی جا چکی،
ایاز صادق پر حملہ ہو چکا، احسن اقبال کو گولی لگ چکی، رانا ثناء اللہ پیروں، گدی نشینوں کے ہاں حاضریاں لگو ا چکے، زاہد حامد کا گھر سے نکلنا مشکل ہو چکا، لیگی وزراء کے گھروں پر حملے ہو چکے، تب آج نواز شریف کا رنگین پنجابی فلم ’ووٹ کو عزت دو پارٹ ٹو‘ کی آڑمیں تحفظِ ناموسِ رسالت کی چھتری تلے ڈنڈا بردار اس ملیشیا کے سربراہ مولانا صاحب کا ساتھ دینا چاہئے جو اقوامِ عالم سے کہہ رہے ’’دنیا بحیثیت وزیراعظم عمران خان سے معاہدے نہ کرے‘‘، بات وہی کہ یہاں کسی نے کب سیکھا جو نواز شریف سیکھتے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی