10:42 am
 پاکستانی ایف 16 طیاروں نے بھارتی پرواز کو گھیرے میں لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستان کے جنگی لڑاکا طیارے ایف 16کا خوف سوا رہوگیا ہے اور وہ لمبی لمبی چھوڑ کر پاکستان کے خلاف زہر فشانی کرتے ہوئے اپنے عوام کو مشتعل کررہا ہے۔ بھارتی سول ایوی ایشن حکام کی رپورٹ کے مطابق دہلی سے کابل جانے والا ایک طیارہ گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کررہا تھا ۔ کہ پاک فضائیہ کے جنگی لڑاکا طیاروں ایف سولہ نے اسے فضا ہی میں گھیر لیا۔ تاہم پھر غلط فہمی کا انکشاف ہونے پر اسے جانے کی اجازت دے دی گئی تھی
۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے افغان دارالحکومت کابل جانے والے ایک بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ایف 16 طیاروں نے اپنی فضا میں گھیر لیا تھا۔ اس حوالے سے بھارتی سول ایوی ایشن ادارے کا کہنا ہے کہ یہ تمام معاملہ غلطی فہمی کی وجہ سے پیش آیا تھا۔بھارت کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ ماہ 23 ستمبر کو نئی دلی سے کابل جانے والے بھارتی ائیرلائن کے طیارے کو اس وقت پاکستان کے ایف 16 طیاروں نے گھیرے میں لے لیا تھا جب وہ پاکستان کی حدود سے گزر رہا تھا۔تاہم اس موقع پر جب بھارتی مسافر جہاز کے پائلٹ نے پاکستانی جنگی طیاروں کے پائلٹس سے رابطہ کرکے انہیں کمرشل فلائٹ ہونے اور اپنی منزل کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا تو پھر پاکستانی جنگی طیاروں کی جانب سے بھارتی طیارے کو کابل تک جانے کی اجازت دی گئی

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری