06:18 am
” کوئی بھی ہمارے نبیﷺ کے پیر کی خاک کو نہیں پہنچ سکتا“  وزیر اعظم عمران خان

” کوئی بھی ہمارے نبیﷺ کے پیر کی خاک کو نہیں پہنچ سکتا“ وزیر اعظم عمران خان

06:18 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کنونشن سینٹراسلام آباد میں کامیاب جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب ہوئی
جس سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حضر ت محمد ﷺ کو اپنا رول ما ڈل بنا ئیں ، لو گ سٹیو جا بز اور بل گیٹس کو اپنا رول ما ڈل بنا لیتے ہیں ، یا د رکھیں کوئی بھی ہمارے نبیﷺ کے پیر کی خاک کو نہیں پہنچ سکتا

تازہ ترین خبریں