07:30 pm
ہم لوگوں کے پلے کچھ نہیں اور کہتے ہیں ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے، حسن نثار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی او ر تجزیہ کار حسن نثار نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ایک ایسی انتہائی دلچسپ اور ناقابل یقین بات بتائی کہ جو عقل کو حیران کردینے کےلئے کافی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں حسن نثارنے ایک روسی ادیب کا حوالہ دے کربتایا ہے کہ 1850میں متحدہ ہندوستان کا رقبہ 9لاکھ 74ہزار مربع میل تھا۔ جبکہ اس پر قبضہ کرنے والے ہزاروں میل دور چھوٹے سے جزیرے انگلینڈ کا رقبہ صرف 50ہزار 385 مربع میل تھا۔ اسی سال یعنی 1850میں برصغیر یعنی متحدہ ہندوستان کی آبادی 20کروڑ کے لگ بھگ تھی جبکہ انگلینڈ کی آبادی ایک کروڑ 66لاکھ نفوس پر مشتمل تھی۔ اب آپ انگلینڈ کے رقبے اور آبادی اور پھر انڈیا کے رقبے
اور آبادی کا موازنہ کیجئے ۔اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ مغلوں کی حکومت چھن جانے سے لے کر ہندوستان کی آزادی تک انگریزوں کبھی بھی ایک لاکھ سے زیادہ تعداد میں ہندوستان میں نہیں رہے۔اور کیا کچھ کرتے رہے ۔ہمیں تقسیم در تقسیم کرتے رہے۔کبھی افقی طور پر تقسیم کرتے رہے کبھی عمودی طور پر تقسیم کرتے رہے۔ سب لوٹ لیا، ساری دولت سمیٹ لی۔ اور ہم کیا کرتے رہے۔ اور وہ جاتے جاتے کشمیر جیسا ایک جلتا ہوا انگارہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ابھی بھی ہم کہتےہیں کہ ہمارے خلاف سازش ہوئی۔پہلے اپنی حالات تو دیکھو ذرا۔ ہم برصغیر کے لوگ کس ذہنی سطح کے انسان ہیں۔ ہماری سوچ کس حد تک بند اور مغلوب ہے۔ پھر ہم جو کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور تبدیلی آئی۔ میں یہ کہتا ہوں کہ تبدیلی آپ کے اور میرے اندر آنی چاہیے ورنہ یقین مانیں اپنے پیٹ کا سوچ کر بھی ڈر لگتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا