07:47 pm
اب بھی وقت ہے مولاناصاحب مان جائیں ورنہ۔۔۔وفاقی وزیرریلوے نے فضل الرحمٰن کومعنی خیزمشورہ دے ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے مولانافضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے حوالے سے کہاکہ جب مذاکرات کے دروازے بندہوتے ہیں توحادثات ہوتے ہیں اورہماری طرف سے درواز ے کھلے ہیں انہوں نے مزیدکہاکہ فوادچوہدری سے متعلق کسی بات کاجواب نہیں دیناچاہتا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے رائے ونڈ ریلوے سٹیشن کاافتتاح کرتے ہوئے کیا،
انہوں نے کہاکہ مولاناساحب سے گزارش کرتے ہیں کہ مذاکرات کے درواز ے بندنہ کریں وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں اورمولانابتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے انہوں نے کہاکہ پہلے چوبیس گھنٹے کشمیرپربات ہوتی تھی اب مولاناپربات ہورہی ہے اوران سے کہوں گاکہ یہ وقت احتجاج کانہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا