07:18 am
جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت

جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت

07:18 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت۔ شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے آئی جی جیل خانہ جات کوخط لکھ دیا ۔ڈاکٹرعدنان نے جیل میں چیک اپ کی اجازت مانگی،
ذرائع کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مریم نواز کےطبی معائنے کی اجازت ملنے کاامکان ہے ۔