03:08 pm
ن لیگ فضل الرحمن کے جلسے میں شامل ہوگی یا دھرنے میں بھی ساتھ دیگی

ن لیگ فضل الرحمن کے جلسے میں شامل ہوگی یا دھرنے میں بھی ساتھ دیگی

03:08 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ن لیگ فضل الرحمن کے جلسے میں شامل ہوگی یا دھرنے میں بھی ساتھ دیگی، شہباز شریف نے حیران کن اعلان کردیا،،معروف تجزیہ کار محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنان مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے دھرنے میں شرکت نہیں کرے گی، بلکہ صرف 31 اکتوبر کے جلسے میں شریک ہو گی، اور پھر وہاں سے واپس آ جائے گی۔
ایک نجی ٹی وی چینل میں دعویٰ کرتے ہوئے محمد مالک کا کہنا تھا کہ خبر یہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مولانا کے ساتھ مکمل طور پر نہیں ہیں۔کیونکہ انہوں نے اپنی آگے کی اینڈ گیم نہیں بتائی۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کا فائنل پلان کیا ہے۔ میں آپ سے یہ خبر شیئر کر رہا ہوں کہ نواز شریف صاحب کا جو خط ہے، جو ہمیں پُورا نہیں پڑھایا گیا، کسی کو پہلا صفحہ دیا گیا، کسی کو دُوسرے صفحے کا آدھا حصہ دیا گیا۔اُس میں بڑا واضح فیصلہ ہو گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (نواز) آئے گی۔ میں 200 فیصد وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ31 اکتوبر کو اگر جلسہ ہوتا ہے، تو یہ جلسہ اٹینڈ کرے گی اور چلی جائے گی۔اور نواز شریف سے یہ فیصلہ کروانے میں شہباز شریف کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ نواز شریف پہلے دھرنے کے حق میں تھے۔ مگر شہباز شریف نے مسلسل اصرار کیا ہے کہ (دھرنے میں شرکت کا) نہ ہمارے لوگوں میں ڈی این اے ہے اور نہ مولانا کا آگے کچھ پتا ہے۔ شہباز شریف نے جو پریس کانفرنس کی، اس میں بھی انہوں نے یہی کہا کہ اگلا لائحہ عمل بعد میں طے کریں گے۔ انہوں نے نہ دھرنے کی بات کی اور نہ وہاں بیٹھنے کی بات کی۔ دراصل یہ لوگ مولانا فضل الرحمن کے جلسے میں شرکت کریں گے، پھر وہاں سے آ جائیں گے اور پھر اس کے بعد جلسوں کی ایک سیریز کریں گے۔ جبکہ بلاول نے بھی اپنے آپ کو اس دھرنے سے الگ کر دیا ہے اور علیحدہ سے جلسوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے