11:42 am
پیرنورالحق قادری نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات کی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرعلی زیدی اورپیرنورالحق قادری نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات کی،جس کے بعد جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی محمد نعیم نے مدارس کے طلبہ کی دھرنے اور احتجاج میں شرکت کی مخالفت کردی ۔ وفاقی وزیرعلی زیدی اورپیرنورالحق قادری نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم سے ملاقات کی ۔ اس موقع پروزراء سے گفتگو کرتے ہوئے
مفتی نعیم نے آزادی مارچ اوردھرنے میں مدارس کے طلبہ بھیجنے کی مخالفت کردی ۔مفتی نعیم نے کہا کہ مدارس غیر سیاسی ہوتے ہیں ان کے طلبا کسی مارچ یا دھرنے میں شریک ہوئے تو والدین کو کیا پیغام جائے گا ۔جامعہ بنوریہ میں دوسرے ممالک کے طلبا ءبھی پڑھتے ہیں اگر طلبا ءسیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوئے تو ان ممالک کو کیا پیغام جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو