12:18 pm
ضلع دیامر کی بڑی سیاسی شخصیت حاجی عبد العزیز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

گلگت (ویب ڈیسک) ضلع دیامر کی بڑی سیاسی شخصیت حاجی عبد العزیز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ضلع دیامر کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت حاجی عبد العزیز نے ہزاروں کارکنان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔صوبائی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں صوبائی صدر سید جعفر شاہ اور کابینہ کے دیگر ممبران نے نئے شامل ہونے والے کارکنان کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔
اس موقع پر حاجی عبد العزیز نے صوبائی صدر سید جعفر شاہ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ 2020 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میی اکثریتی پارٹی بن کے ابھرے گی اور اپنی حکومت قائم کریگی۔ان کا مذید کہنا تھا کہ ضلع دیامر میں ماضی کی حکومتوں نے کوئی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے یہ ضلع پسماندہ رہا اب پاکستان تحریک انصاف ضلع دیامر کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ اس موقعہ پر صوبائی صدر سید جعفر شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع دیامر میں تحریک انصاف حاجی عبد العزیز کی قیادت میں مذید مضبوط ہوگی۔ اس موقعہ پر انھوں نے حاجی عبد العزیز اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

تازہ ترین خبریں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ