01:00 pm
سائنس دانوں نے شادی کرنے والوں کے لیے ایک تاریخ کے حوالے سے انتہائی سخت وارننگ جاری کی ہے

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )سائنس دانوں نے شادی کرنے والوں کے لیے ایک تاریخ کے حوالے سے انتہائی سخت وارننگ جاری کی ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف میلبرن کے سائنس دانوں نے جدید تحقیق کے بعد نوجوان جوڑوں کو ہدایت کی ہے کہ کبھی بھی 14 فروری کو شادی مت کریں۔اس کی وجہ بتاتے ہوئے محققین کا کہنا ہے کہ اس روز ہونے والی شادی کے بہت جلد خاتمے سے دوچار ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے اس تحقیق کے لیے 11 لاکھ شادیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جن میں 6 فیصد ویلنٹائنز ڈے پر ہوئی تھیں۔
انہوں نے دونوں طرح کی شادیوں اور میاں بیوی کے تعلقات کا تجزیہ کرکے نتائج مرتب کیے جن سے معلوم ہوا کہ باقی سال میں ہونے والی شادیوں کی نسبت ویلنٹائنز ڈے پر ہونے والی شادیوں میں طلاق کی شرح 37 فیصد زیادہ تھی۔ویلنٹائنز ڈے یعنی 14 فروری کو ہونے والی شادیوں کے تین سال مکمل کرنے کی شرح بھی حیران کن طور پر 45 فیصد کم تھی۔سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ ویلنٹائنز ڈے پر شادی کرنے والوں کی ایک سال کے اندر طلاق ہوجانے کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے