02:48 pm
وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی قریب رہنے والی حکومتی شخصیت کو کیا حکم دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’استعفیٰ دو نہیں تو 12گھنٹوں میں عہدہ چھوڑ دو ‘‘وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی قریب رہنے والی حکومتی شخصیت کو کیا حکم دیا گیا، اہم خبر۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے فوکل پرسن انسداد پولیوبابربن عطاء سے استعفیٰ طلب کرلیا، بابرعطاء نے وزیراعظم آفس اورعہدے کا غلط استعمال کیا، بابرعطاء بے ضابطگیوں میں بھی ملوث پائے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوکل پرسن انسداد پولیوبابربن عطاء نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے۔بابرعطاء نے جب استعفیٰ نہیں دیا تو ان کو 12 گھنٹے میں عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے
کہ وزیراعظم کے فوکل پرسن انسداد پولیو بابربن عطاء بے ضابطگیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ بابرعطاء نے وزیراعظم آفس اورعہدے کا غلط استعمال کیا۔ بابرعطا کے خلاف رپورٹس وزیراعظم کو پیش کی گئیں۔ جس پر بابرعطاء کو وزیراعظم آفس بلا کرسرزنش کی گئی۔بابرعطاء کی موجودگی میں پولیوفیوزل ریٹ 2 لاکھ سے 25 لاکھ تک پہنچ گیا۔ بابرعطاء نے سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کو نظر انداز کیا، خیبرپختونخواہ میں پسند کے ڈی ایچ اوز تعینات کیے گئے۔ اسی طرح پولیوکیسز سے متعلق غلط اور بے بنیاد رپورٹس جاری کی گئیں۔انسداد پولیو پروگرام کو سیاسی رنگ دے کرفائدہ حاصل کیا گیا۔ پروگرام کی ناکامی میں عالمی ڈونرز کو قصور وار ٹھہرایا گیا۔میڈیا اور سوشل میڈیا پر ذاتی تشہیر کی گئی۔ سوشل میڈیا ٹیم میں دوستوں اوررشتہ داروں کو بھرتی کروایا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی سخت نوٹس لے لیا ہے، عوام کو ریلیف دینے کے لئے وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو حکمت عمل مرتب کرنے، آٹے، چینی، کوکنگ آئل سیمت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے۔ انہوں نے صوبائی محکموں کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے