02:51 pm
 ، نوجوان نے 3ساتھیوں کیساتھ مل کر لڑکے کی ماں کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

بہالپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر بہالپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان کی غلطی کی سزا اس کی والدہ کو دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی بھانجی کے ساتھ ناجائزہ تعلقات کے شبے میں نوجوان کی ماں کو گن پوائنٹ پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ احمد پور شرقیہ کے تھانہ نوشہرہ جدید کی پولیس کے مطابق بستی واہی موچیاں کے اسماعیل کو شک تھا
کہ بستی کے نوجوان ابوبکر کے اس کی بھانجی نادیہ سے ناجائز تعلقات ہیں۔ملزم نے اس بات کا بدلہ لینے کے لیے اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ مل کر ابو بکر کی والدہ نسیم بی بی کو گن پوائنٹ پر اس کے گھر سے اغوا کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم اسماعیل اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا ہے۔جب کہ دوسری جانب پولیس نے مسافر خواتین کو لال سوہانرا کے جنگل میں لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق بہاولپور کے تھانہ عباس نگر کی حدود میں 3 اوباش نوجوانوں نے 2 خواتین کو لال سوہانرا کے جنگل میں لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کوگرفتار کرلیا اور تھانہ عباس نگر میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق نیشنل پارک لال سوہانرا میں تفریح کے لیے آنے والی نورین اور اریبہ کو عباس نگر کے رہائشی مبشر، اکبر اور کاشف ورغلا کر لال سوہانرا نیشنل پارک جنگل میں لے گئے اور وہاں ان دونوں کے ساتھ زیادتی کی، متاثرہ خواتین کے شورمچانے پر لوگوں نے تینوں ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین خبریں

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی