03:07 pm
نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کی لڑائی کا ڈراپ سین ہو گیا

نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کی لڑائی کا ڈراپ سین ہو گیا

03:07 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) ’’پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر کیا غلیظ کام ہو رہا ہے ‘‘ نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کی لڑائی کا ڈراپ سین ہو گیا ، چوہدری سرور نے کیا کام کرڈالا، وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق اور صحافی عارف حمید بھٹی کے درمیان صلح ہوگئی، دونوں افراد کے درمیان صلح کروانے کیلئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اہم کردار ادا کیا، نعیم الحق پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔۔ صلح کروانے میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ نعیم الحق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہا کہ عارف حمید بھٹی کیساتھ میٹنگ بہت اچھی رہی، ہمارے درمیان مس انڈرسٹینڈنگ ختم ہوگئی ہے جو بنیادی تنازعےکا باعث بنی۔ واضح رہے کہ عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ "پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتا ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے جس پر نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے