04:12 pm
 حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے، مولان فضل الرحمان نے اپوزیشن سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو دے دیا.حکومت اور جے یو آئی (ف) کے مذاکرات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، بتایا گیا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرنے پر پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمن سے ناراض ہو گئی،
پیپلز پارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ جے یو آئی مذاکرات کا تنہا فیصلہ کیسے کر سکتی ہے، مذاکرات سے پہلے دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جانا چاہیئے تھا۔مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کومنانے کی کوشش کرتے ہوئے پی پی رہنما نیئر بخاری سے رابطہ کیا جس پر نیئر بخاری نے تحفظات سے متعلق مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا جس پو مولانا فضل الرحمن نے نیئر بخاری کو مذاکرات منسوخ کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فیصلے مشترکہ ہوں گے، اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں گے، دوسری جانب نیئر بخاری نے فضل الرحمن کا موقف بلاول بھٹو کے سامنے رکھنے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی