12:35 pm
پہلے ابھی نندن کو ترلے کرکے واپس مانگا اب 9بھارتی فوجیوں کی لاشیں مانگ رہے ہو

پہلے ابھی نندن کو ترلے کرکے واپس مانگا اب 9بھارتی فوجیوں کی لاشیں مانگ رہے ہو

12:35 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’ کہا بھی تھا انگلی مت اٹھانا ،بازو توڑ کے رکھ دینگے‘‘
پہلے ابھی نندن کو ترلے کرکے واپس مانگا اب 9بھارتی فوجیوں کی لاشیں مانگ رہے ہو ، پاک فوج کے بعد وینا ملک نے بھارت پر چڑھائی کر دی ۔۔۔ پاک فوج پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔دنیا بھی امن قائم کرنے کے لیے پااک فوج کی دئی گئی قربانیوں کا اعتراف کر رہی ہے۔خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں 
یہی بات بھارت سے ہضم نہیں ہو رہی۔بھارت مسلسل کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کر رہا ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،گذشتہ شب بھی بھارت نے فائرنگ کر کے ایک سپاہی کو شہید کر دیا جس کے بعد پاک فوج نے ایسی کاروائی کی کہ بھارت کے 9 فوجی موقع پر ہی ڈھیر ہو گئے یہاں تک کہ بھارتی فوج کو اپنے ساتھیوں کی لاشیں اٹھانے کے لیے پاک فوج کے سامنے سفید جھنڈا لہرانا پڑا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاک فوج دنیا بھر میں نمبر ون فوج ہے۔ پاک فوج کو ان کی قربانیوں کے اعتراف میں سوشل میڈیا پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے۔معروف اداکارہ وینا ملک نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "پاک فوج " تینوں "رب" دیاں رکھاں۔ ایک اور ٹویٹ میں انہوںنے کہا کہ ’’بزدل بھارت نے پہلے ترلے کرکے ہاتھ جوڑ کر زلیل و رسوا ہو کر ابھی نندن واپس لیا اب جہنم واصل ہوئے 9 کتوں کی لاشیں اٹھانے کیلئے بھیگ مانگ رہا ہے انکو اجازت مت دو انکو کہو اب آو گھس کر لے جا سکتے ہو تو لے جا کر دیکھاو کہا بھی تھا انگلی مت اٹھانا بازو توڑ کے رکھ دینگے‘‘