05:37 pm
 9بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد عوام کا پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 9بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد عوام کا پاک فوج کو خراجِ تحسین۔۔۔ پاک فوج پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔دنیا بھی امن قائم کرنے کے لیے پااک فوج کی دئی گئی قربانیوں کا اعتراف کر رہی ہے۔خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں یہی بات بھارت سے ہضم نہیں ہو رہی۔بھارت مسلسل کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کر رہا ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،گذشتہ شب بھی بھارت نے فائرنگ کر کے ایک سپاہی کو شہید کر دیا
جس کے بعد پاک فوج نے ایسی کاروائی کی کہ بھارت کے 9 فوجی موقع پر ہی ڈھیر ہو گئے یہاں تک کہ بھارتی فوج کو اپنے ساتھیوں کی لاشیں اٹھانے کے لیے پاک فوج کے سامنے سفید جھنڈا لہرانا پڑا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاک فوج دنیا بھر میں نمبر ون فوج ہے۔ پاک فوج کو ان کی قربانیوں کے اعتراف میں سوشل میڈیا پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے۔معروف اداکارہ وینا ملک نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "پاک فوج " تینوں "رب" دیاں رکھاں۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے