06:33 pm
 اپوزیشن ہوش سے کام لے: عثمان بزدار

اپوزیشن ہوش سے کام لے: عثمان بزدار

06:33 pm

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں احتجاجی سیاست کا کوئی جواز نہیں، ملک افراتفری سے آگے نہیں جا سکتا۔ قوم کی خوشحالی کیلئے منفی سیاست سے قطع تعلق کرنا ہو گا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کو جوش کی بجائے ہوش سے کام لینے کا مشورہ دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، یہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے۔
عثمان بزدار نے مزید کہا کہ پاک دھرتی کے قرض کو اتارنے کے لئے سب کو ایک ہونا پڑے گا، ملک میں استحکام سے ہی ترقی ہو گی۔ اب جوش نہیں بلکہ ہوش سے چلنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق