07:03 pm
 دعوے جھوٹ کاپلندہ ،بھاتی میڈیا میں جرات ہے توپاک فوج کے جواب سے  ہونیوالا بھارتی نقصان سامنے لائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آرنے جھوٹے بھارتی میڈیاکوچیلنج کردیااورکہاکہ بھارتی میڈیانام نہادکیمپ پرحملے کاجھوٹادعویٰ کررہاہے بھارتی میڈیاپہلے مقبوضہ کشمیرتک رسائی حاصل کرےانہوں نےکہاکہ بھارتی میڈیامیں اگرہمت ہے توپاک فوج کی جانب سے پہنچائے جانیوالے نقصان کودکھائےانہوں نے کہاکہ بھارتی میڈیاجھوٹاپروپیگنڈاکررہاہے۔
دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آرنے اقوام متحدہ کے عالمی مبصرین کولائن آف کنٹرول کادورہ کرنے کی بھی دعوت دی ۔بھارت کی جانب سے سیرفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اورگزشتہ رات کوبھارتی فوج نے شدیدفائرنگ کی جس سے لائن آف کنٹرول پررہائش پذیرلوگوں کے گھرتباہ ہوگئے جبکہ بھارتی میڈیاکی جانب سے کہاجارہاہے کہ انہوں نےآزادکشمیرمیں دہشتگردوں کے کیمپ کوتباہ کردیا۔بھارتی میڈیااورفوج گزشتہ عرصے سےجھوٹے آپریشن کی راہ ہموارکرنیکی کوشش کررہے ہیںاورگزشتہ رات سے معصوم شہریوں پرفائرنگ کوبھارتی میڈیاکی جانب سے مبینہ دہشتگردکیمپ سے تشبیہہ دی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے