10:01 am
پاکستانی روپیہ مستحکم، ملکی معیشت دنیا پر غلبہ پانے کیلئے تیار،آئی ایم ایف نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معشیت اگلے 5 سالوں میں دنیا پر غلبہ پانے والے20 ممالک میں شامل ہوگی۔انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ بیرونی طاقتیں پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں چاہتیں کیونکہ اس سے ملکی معیشت مضبوط ہوتی ہے۔اسلام آباد لاک ڈاؤن بھی کفارکی سازش ہے جب سے فضل الرحمان نے سیاست شروع کی ہے
اب تک 30 سے زیادہ سیٹیں نہیں جیتیں ہیں پھر کیوں اب لاک ڈاؤن کررہے ہیں کیونکہ یہ پہلا حکومت ہےجو ڈیزل کے بغیرچل رہا ہے۔یاد رہے کہ حال ہی میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ پاکستان کا بنیادی خسارہ مالی سال 2020ء میں منفی 0.5 سے تبدیل ہوکر مالی سال 2021ء میں جی ڈی پی کا مثبت ایک فیصد ہونے کی توقع ہے لیکن مسلسل کمی کے باوجود مالی سال 2024ء تک ملک کے قرضے کی شرح متوقع طور پر 65.4 فیصد سے بھی بلند رہے گی۔اسی طرح قرض سے جی ڈی پی کا تناسب مالی سال 2022ء میں مزید کم ہوگا اور یہ 72.5 فیصد پر آجائے گا، جس کے بعد اگلے مالی سال 2023ء میں یہ 69 اور مالی سال 2024ء میں 65.4 فیصد ہوگا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق بیرونی زرِمبادلہ آنے اور مارکیٹ کی جانب سے خود ڈالر کا ریٹ متعین کیے جانے کے باعث پاکستانی روپے کی قدر بہتر ہوئی ۔ آئی ایم ایف نے اپنے تازہ نوٹ میں کہا ہے کہ اگرچہ حکام کا معاشی اصلاحات کا پروگرام ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن کچھ اہم شعبوں میں ترقی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار