07:51 pm
یااللہ خیر! بڑے شہر میں اسکول کے قریب زوردار دھماکہ، افسوسناک اطلاعات موصول

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)یااللہ خیر! بڑے شہر میں اسکول کے قریب زوردار دھماکہ، افسوسناک اطلاعات موصول ۔۔۔اسپنی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر دھماکا ہوا جس میں اب تک 4 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے،
ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کوبی ایم سی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری اسپنی روڈ پہنچ گئی، اور ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، اور دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی ٹیموں کی کاروائی جاری ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب