07:52 pm
اسفندیارولی نے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

اسفندیارولی نے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

07:52 pm

پشاور(ویب ڈیسک )اے این پی رہنما اسفندیارولی نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے خیبرپختونخواہ اورپنجاب کوملانے والی شاہراہ پرکنٹینرز لگاناآمرانہ ذینیت کی عکاسی کرتاہے ،جمہوری سوچ رکھنے والے کسی بھی احتجاج کوروکنے کے لیے تشددیاراستوں کی بندش کاراستہ اختیارنہیں کرتے ،احتجاج ہرشہری کاآئینی وقانونی حق ہے ،اگرمولانافضل الرحمٰن یادوسرے اپوزیشن رہنمائوں کونظربندکرنے کی کوشش کی گئی توحالات حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے ،
انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے خوف سے اسلام آبادسمیت پورے ملک میں راستے بندکرنے کاسلسلہ شروع کردیاہے اٹک پل کوبندکرنے کے لیے کنٹینرز پہنچائےجارہے ہیں سلیکٹڈ حکمران اپنی کرسی جاتے دیکھ کرغیرجمہوری اقدامات پراترآئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب