08:03 pm
تبدیلی کا جنازہ نکل گیا ، پی ٹی آئی کی معروف شخصیت نے زرا سی بات پر عام شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو لنک میں دیکھیں

تبدیلی کا جنازہ نکل گیا ، پی ٹی آئی کی معروف شخصیت نے زرا سی بات پر عام شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو لنک میں دیکھیں

08:03 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تبدیلی کا جنازہ نکل گیا ، پی ٹی آئی کی معروف شخصیت نے زرا سی بات پر عام شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔۔تبدیلی سرکار نے پاکستان میں تبدیلی کا جنازہ نکال دیا ، پی ٹی آئی کے متحرک کارکن نے عام شہری کا وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں گلشن مارکیٹ کے صدر نے بیوٹی سیلون پر کام کرنے والے شہرہی علی عباس پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر بدترین تشدد کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ملتان میں پیش آیا
جہاں شہری کو فیس بک کی تصویر پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔پی ٹی آئی کے الیاس نامی متحرک کارکن نے کمنٹ کرنے والے شہری پر بدترین تشدد کیا۔ جس کے باعث بیوٹی سیلیون پر کام کرنے والا نوجوان زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے گلشن مارکیٹ کے صدر الیاس کی تصویر پر "چوروں کے سردار" کا کمنٹ کیا۔جس کے بعد محمد الیاس نے نوجوان کی شناخت کی اور بالاآخر اسے ڈھونڈ نکالا۔اور ساتھیوں کے ہمراہ اس پر بدترین تشدد کی جس سے نوجوان کے بازو اور گردن پر چوٹ آئی۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کس کتنے برے طریقے سے شہری کو صرف ایک کمنٹ کرنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جب کہ محمد الیاس کا موقف ہے کہ میں نے نوجوان کو صرف دو تھپڑ مار کر سمجھانے کی کوشش کی۔جب کہ زخمی شہری کا کہنا ہے کہ تھانے میں مقدمہ درج کرنے کی صورت میں مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ محمد الیاس نے مجھے دھمکی دی ہے کہ اگر میرے خلاف کوئی شکایت درج کروانے کی کوشش کی تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے۔اس وجہ سے میں محمد الیاس کے خلاف کاروائی کرنے سے ڈر رہا ہوں۔


تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے