11:09 pm
بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے معاملے میں خبردار ہو گئے

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عمران یعقوب خان کہتے ہیں کہ جے یوآئی ، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی تینوں جماعتیں ایک دوسرے کندھا استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرتی رہی ہیں اور اب تینوں ایک دوسرے پر بالکل اعتماد کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اینکر ثمینہ پاشا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عمران یعقوب کاکہنا تھا
کہ مولانافضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ـ( ن) اور پیپلزپارٹی سے خود رابطہ کرتے ہیں لیکن جب حکومت سے مذاکرات کی بات ہوتو عبد الغفور حیدری کو آگے کردیتے ہیں۔ میں آپ کو آج کی بات بتا رہا ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری کے بڑے قریبی حلقوں سے میری بات چیت چل رہی ہےاوربلاول بھٹوزرداری کے اپنے الفاظ یہ ہیں کہ مولاناصاحب کہیں اکیلے ہی ساری سودے بازی نہ کر لیں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری