11:15 pm
سینئر تجزیہ کار امجد شعیب نے پاکستان میں دھرنا سیاست کی مخالفت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار جنرل (ر)امجد شعیب کہتے ہیں کہ دھرنے سے مولانا فضل الرحمان کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلکہ ملک کا بہت نقصان ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امجد شعیب کا کہناتھا کہ دھرنوںسے سوائے ملک کی بربادی اور اربوں روپےکے نقصان کے سوا ہواہی کیا ہے۔
میں ہمیشہ ہی سے اس کے خلاف رہا ہوں۔ اور دیکھا جائے تو دھرنا سیاست ہی ملک میں جمہوریت کےلئے نقصان دہ ہے۔ اگر کوئی پچاس ہزار لو گ لے کر آجائے اور کسی سے استعفیٰ لے لے تو یہ ایک رسم پڑجائےگی۔ پھر جمہوریت باقی ہی کہاں رہے گی۔ اور الیکشن کی کیا ضرورت باقی رہ جائے گی۔سال چھ مہینے بعد سیٹ اپ تبدیل ہوتا رہا تو یہ ملک کہاں سے کہاں پہنچ جائے گا۔اگر آج یہ لوگ عمران خان کو ہٹا دیتے ہیں تو کیا عمران خان خاموش بیٹھ جائیں گے، وہ بھی انھی جیسے ہیں، یہی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب