11:18 pm
عمران خان دبنگ فلم والے سلمان خان بن چکے ہیں، ارشادبھٹی سینئر صحافی کا حیران کن بیان

عمران خان دبنگ فلم والے سلمان خان بن چکے ہیں، ارشادبھٹی سینئر صحافی کا حیران کن بیان

11:18 pm

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ارشادبھٹی کاکہناہے کہ عمران خان کو ہٹا دیا گیا تو وہ دومہینے بعد بھرپور طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دورا ن گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہناتھا کہ عمران خان سلمان کی طرح کے دبنگ ہیرو ہیں جو کہتے ہیں کہ ایک بار میں کوئی کمٹمنٹ کرلوں تو پھر اپنے آپ کی بھی نہیں سنتا۔ آُ پ نے دیکھا کہ لوگ کہتے رہ گئے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹا دو وہ ناہل ہے۔ لیکن یہ ڈٹے ہوئے ہیں
کہ نہیں یہ میراوزیراعلیٰ ہے۔ اور جب ہٹانے پر آئیں گے تو سب کو ہٹا دیں گے۔ عمران خان صاحب کو اگر اپوزیشن ہٹانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو وہ بنی گالہ میں بیٹھ کر کتابیں نہیں لکھیں گے۔بلکہ اسی طرح واپس آئیں گے۔ اسد عمر کام کررہے تھے تو سب لوگوں نے کہا کہ اسے ہٹا دو ۔یہ نااہل ہے۔ جب ہٹاکر حفیظ شیخ کولایا گیا تو انھی لوگوںنے کہا ،اسے کہاں لے آئے ہو۔ کم از کم اسد عمر پارٹی کا تو تھا، وہ قابل آدمی تھا وغیرہ وغیرہ ۔پاکستان میں دو طرح کے کالم نگار ہیں۔ ایک وہ ہے جو حکومت کی نااہلی کو اچھال کر اپوزیشن کی کرپشن چھپا رہاہے۔ دوسرا وہ ہے جو اپوزیشن کی کرپشن اچھال کر حکومت کی نا اہلی چھپا رہا ہے۔اب فضل الرحمان کے پیچھے سیکولر اور لبرل طاقتیں کھڑی ہوئی ہیں۔ اگرمولانا وزیر اعظم بن جاتے ہیں تو کیا وہ کشمیر حل کرلیں گے، مہنگائی حل کر لیں گے ، معیشت حل کرلیں گے،ہر گز نہیں ۔کیونکہ ان لوگوں کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب